حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ڈونٹس نمبر 3

donuts

اجزاء

میدہ ۔۔۔     1/4-3 کپ،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔      2 چائے کے چمچ،

پسی ہوئی دار چینی ۔۔۔     1/2 چائے کا چمچ،

نمک ۔۔۔     1/4   چائے کا چمچ،

جائفل ۔۔۔     1/4 چائے کا چمچ،

انڈے ۔۔۔     2 عدد،

ونیلا ایسنس ۔۔۔    1 چائے کا چمچ،

چینی ۔۔۔    2/3 کپ،

مکھن یا تیل ۔۔۔     1/4 کپ،

تیل تلنے کےلئے ۔۔۔    2 سے 3 کپ.

ترکیب

انڈے، چینی اور پگھلا ہوا مکھن ملا کر خوب پھینٹ لیں۔ ونیلا بھی ملا دیں۔ میدہ، بیکنگ پاؤڈر،نمک ، جائفل، دار چینی پاؤڈر سب ایک ساتھ چھان لیں۔ خشک اجزاء انڈوں کے مرکب میں ڈال کر اچھی طرح ملا دیں اور تھوڑا دودھ ملا کر ملائم کرلیں یہ سب اشیاء ڈھانپ کر فریج میں رکھ دیں تقریبا آدھ گھنٹہ تک خشک چھڑکے بورڈ پر بیلن سے اس مرکب کو 1/2 موٹائی میں بیل کر ڈونٹ کٹر سے کاٹ لیں۔ کڑاہی یا فرائی پین میں تیل گرم کر کے چار ، چار ڈونٹس ایک وقت میں ڈالیں اور دونوں طرف سے تل کر گولڈن براؤن کرلیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل