حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

خمیر والے ڈونٹس

Yeast Donut

اجزاء

میدہ ۔۔۔     ڈیڑھ کپ،

خشک خمیر پاؤڈر ۔۔۔     2 پیکٹ،

نیم گرم دودھ ۔۔۔     3/4 کپ،

چینی ۔۔۔     1/3 کپ،

مکھن یا مارجرین ۔۔۔     1/4 کپ،

انڈے ۔۔۔   2 عدد،

نمک ۔۔۔     1/4 چائے کے چمچ۔

ترکیب

میدہ ، خمیر اور نمک ملالیں۔ دونوں انڈے اور چینی بمعہ نرم شدہ مکھن پھینٹ کر میدہ ملا دیں اور بجلی کے مکسر کے ساتھ تھوڑا تھوڑا دودھ شامل کرتے ہوئے اچھی طرح گوندھ لیں ہاتھ سے۔ اب چکنائی لگے پیالے میں ڈال کر رکھ دیں۔ چند گھنٹوں بعد جب دگنا حجم ہو جائے تو نکال کر مزید خشک میدہ لگائے ہوئے تختے پر رکھ کر بیل لیں اور آدھی انچ موٹائی کی روٹی بیل لیں۔

ڈونٹ کٹر کو خشک میدے میں ڈبو ڈبو کر ڈونٹس کاٹ کر بیکنگ ٹرے میں رکھتے جائیں اور جب سارے ڈونٹس بن چکیں تو ڈھانپ کر گھنٹہ بھر کےلئے رکھ دیں ۔ کافی سارا تیل گرم کر کے ان کو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کر لیں ایک وقت میں 2 یا 3 فرائی کریں۔ اسی طرح سارے فرائی کر کے جاذب کاغذ پر رکھتے جائیں آئسنگ شوگر چھڑک کر کھانے کےلئے پیش کریں یا آئسنگ شوگر کو چند قطرے پانی میں حل کر کے ہر سب ڈونٹس پر ڈال دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل