حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پوٹیٹو پف

Potato Puff

اجزاء

مکھن ۔۔۔      2 اونس،

انڈے ۔۔۔     2 عدد،

ابلے اور میش شدہ آلو ۔۔۔     3/4 کپ،

پانی اورمیدہ ۔۔۔    آدھا آدھا کپ،

لال مرچ پاؤڈر ۔۔۔     ایک چٹکی،

تلنے کےلئے ۔۔۔     2 کپ تیل،

کنور چکن کیوب ۔۔۔     ایک عدد۔

ترکیب

ایک ساس پین میں آدھا کپ پانی گرم کر کے کیوب ڈال کر گھول لیں۔ میدہ اور مکھن ڈال کر اتنا پکائیں کہ مرکب پیندا چھوڑنے لگے، چمچ برابر چلائیں۔ آنچ بند کر دیں۔ قدرے ٹھنڈا ہونے پر دونوں انڈے اور آلو ملا کر خوب پھینٹ لیں۔ چٹکی لال مرچ ڈال دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے درمیانی آنچ پر اس مرکب کے پکوڑے بنا بنا کر ڈالیں، تل کر گولڈن کرلیں۔ جاذب کاغذ پر نکالیں اور فورا کھانے کے لئے پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل