حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پیازوں کے چھلے

Onion Rings

اجزاء

سرخ پیاز ۔۔     8 عدد،

انڈا ۔۔۔     1 عدد،

میدہ ۔۔۔    1 کپ،

دودھ ۔۔۔     حسب ضرورت،

نمک اور اجی نو موتو ۔۔۔    1 ،1 چائے کا چمچ،

تیل ۔۔    ۔ 3 کپ تلنے کےلئے۔

ترکیب

پیاز چھیل کر اس کے 1/8 موٹے قتلے کاٹ کر انگلی سے علیحدہ کر کے چھلے بنا لیں اور ٹھنڈے پانی میں ڈبو کر رکھ دیں۔ میدہ، نمک ، انڈا اور دودھ ملا کر پھینٹ کر اتنا گاڑھا سا مرکب بنا لیں کہ پیاز پر اچھی طرح چڑھ سکے۔ کڑھائی میں تیل گرم کرنے کے لیے رکھ دیں۔ پیاز  میں سے پانی نچوڑ کر چھلنی میں ڈال دیں۔ چند چھلے مرکب میں ڈبو کر تیل میں ڈال کر تل لیں۔ ہلکے سنہری کر کے سارے اسی طرح تل کر نکال لیں۔ پیش کرنے سے قبل تیل کو دوبارہ گرم کریں اور ان چھلوں کو پکوڑوں کی طرح ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں۔ گرم گرم پیش کردیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل