رولز کی پرت ۔۔۔ حسب ذائقہ،
چینی ۔۔۔ 4 کھانے کے چمچ،
گھی ، چینی و سوجی ۔۔۔ 4 ،4 کھانے کے چمچ،
بادام کٹے ہوئے ۔۔۔ 2 کھانےکے چمچ.
چار چمچ سوجی کو گھی میں بھون کر چینی پانی میں ڈال دیں، پھر بادام بھی ملا دیں۔ ہر پرت کو کونے ملا کر دہرا کرلیں اور درمیان میں فلنگ رکھ کر آخری دونوں کناروں کو پلٹ کر جوڑ دیں۔ تیل گرم کر کے تل کر گولڈن کرلیں۔ چار چمچ چینی اور چار چمچ پانی کا شیرہ بنا کر پھولوں کے اوپر ٹپکا دیں۔