حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فش نگٹس

Fish Nuggets

اجزاء

بغیر کانٹے کے مچھلی کا گوشت ۔۔۔     آدھا کلو،

پیاز باریک چورا شدہ ۔۔۔     1 عدد،

گاجر باریک چورا شدہ ۔۔۔     1 عدد،

ایک روزہ باسی بریڈ کرمز ۔۔۔     ڈیڑھ کپ،

پھنیٹا ہوا انڈا ۔۔۔    1 عدد،

میونیز ۔۔۔     ایک کھانے کا چمچ،

کارن فلیکس ۔۔۔    ایک کپ،

نمک و سیاہ مرچ۔۔۔    حسب ذائقہ۔

ترکیب

ابلتے پانی میں مچھلی کا گوش ڈال کر چند منٹ پکا کر گلا لیں یا مائیکروویو میں یا بھاپ میں گلا کر ریشہ ریشہ کر لیں۔ اس ملیدہ شدہ گوشت میں باریک چرا شدہ پیاز و گاجر، نمک سیاہ مرچ، میونیز، انڈا اور ایک روزہ باسی ڈبل روٹی سے بریڈ کرمز چاپر مین ڈال کر بنا لیں اور وہ  بھی ملا دیں۔ اس مرکب سے چھوٹے چھوٹے لمبوترے کباب بنا لیں اور کارن فلیکس میں رول کریں۔ فالتو پین میں ایک انچ گہرائی کا تیل گرم کر کے shallow fry کرلیں۔ حتیٰ کہ سب اطراف سے کباب براؤن ہو جائیں۔ تازہ سبزیوں کے سلاد اور ساس کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل