حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

خستہ نوڈ لز کباب

Noodle Kebab

اجزاء

کنور چکن نوڈلز ۔۔۔     2 پیکٹ،

تیل ۔۔۔     3 چائے کے چمچ،

سویا ساس ۔۔۔     1 چائے کا چمچ،

چلی ساس ۔۔۔    4 چائے کے چمچ،

کٹا ہو دھنیا ۔۔۔     4 کھانے کے چمچ،

چکن مصالحہ ۔۔۔     حسب ذائقہ۔

ترکیب

ابلتے پانی میں نوڈلز کے پیکٹ کھول کر ڈالیں۔ مصالحے والے پیکٹ الگ کرلیں۔ نوڈلز کو دو ابال آنے پر نچوڑ لیں، اچھی طرح پانی نکال کر کپڑے پر پھیلا دیں۔ تیل گرم کر کے نوڈلز اور دیگر مصالحے و کٹا ہوا دھنیا اور 2 پیکٹوں کے مصالحے والے پیکٹ ڈال کر فرائی کریں۔ بیکنگ ٹرے میں انڈے تلنے والا گول چھلہ رکھ کر اس میں یہ نوڈلز ڈال کر دبائیں، جب گول کباب بن جائیں تو چھلہ اٹھا لیں اسی طرح پوری ٹرے پر کباب بنا بنا کر رکھ دیں۔ اگر چھلہ نہ ہو تو ہاتھ سے ہی کبابوں کی شیپ دے کر رکھ لیں۔ گرم اوون میں 180 ڈگری  پر اتنی دیر بیک کریں کہ خستہ اور براؤن ہو جائیں۔ ٹماٹو ساس اور سبزیوں کے ساتھ پیش کر دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل