حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پالک بھر ے انڈے

Palak Anday

اجزاء

سخت ابلے انڈے ۔۔۔    6 عدد،

پالک ۔۔۔     3 سو گرام،

 سبز مرچیں ۔۔۔     2 عدد،

دودھ ۔۔۔     آدھا کپ،

تازہ ڈبل ڑوٹی کا چورا ۔۔۔     ایک کپ،

نمک و سیا ہ مرچ ۔۔۔     حسب ذائقہ،

انڈے ۔۔۔     2 عدد،

تلنے کے لیے تیل،

خشک کرمز۔

ترکیب

انڈوں کو لمبائی کے رخ کاٹ لیں۔ پالک دھو کر باریک کاٹ کے اس کے اپنے ہی پانی میں پکا لیں۔ پانی خشک ہونے پر میش کر کے انڈوں کی زردیوں میں ملا دیں۔ دودھ میں ڈبل روٹی کا چورابھگو کر رکھ دیں اور پھر اسے بھی پالک اور زردیوں میں اچھی طرح ملا دیں۔ زیرہ پاؤڈر  نمک و سیاہ مرچ بھی ملا دیں۔ انڈوں کی سفیدیوں میں پالک کا یہ مرکب بھر دیں۔ انڈے اور دو ٹیبل اسپون دودھ اچھی طرح پھینٹ کر پالک بھرے انڈے ان میں ڈبو کر بریڈ کرمز میں رول کریں اور تیل گرم کر کے ڈیپ فرائی کرلیں۔ چائے کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل