حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فرائید پران رولز

Fried Prawn rolls

اجزاء

رولز کی پرت حسب ضرورت ۔۔۔    1 پیکٹ،

جھینگے ۔۔۔    250 گرام،

بین سپروٹس ۔۔۔     250 گرام،

ہری پیاز بند گوبھی باریک کٹی ہوئی ۔۔۔    آدھ کلو،

تیل ۔۔۔     آدھ کلو،

نمک سویا ساس سیاہ مرچ ۔۔۔    حسب ذائقہ۔

ترکیب

ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے باریک کٹے صاف شدہ جھینگے فرائی کریں جب گلانی ہونے لگے تو سویا سا، نمک، سیاہ مرچ ملا دیں پھر بین اسپروٹس اور بند گوبھی یا ہری پیاز ملا کر آنچ بند کر دیں۔

میدہ اور پانی سے لئی سی بنا لیں۔ رولز میں سے ایک پرت نکال کر پلیٹ میں رکھیں اور اس کے ایک کونے میں جھینگوں کاآمیزہ چمچ بھر کر رکھیں اور دائیں کونے بائیں دونوں اند تھوڑے تھوڑے سے اندر کی طرف موڑ کر نیچے والے حصے کو اوپر کی جانب رول کر دیں اور آخری کنارے پر میدہ کی لئی لگا کر چپکادیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اور ایک وقت میں تین  یا چار رولز تل کر گولڈن اور خستہ کر لیں۔ آنچ درمیانی رکھیں ورنہ تیز آنچ پر رولز سرخ تو فورا ہو جائیں گے مگر خستہ نہیں ہوں گے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل