وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

کیریمل کسڑڈ

Caramel custard

اجزاء

مکھن ۔۔     1 کھانے چمچ،

شکر ۔۔۔     آدھا کپ،

گرم دودھ ۔۔۔     2 کپ،

رفحان کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

ٹھنڈا دودھ ۔۔۔     1/4 کپ،

انڈے کی زردی ۔۔۔     1عدد،

ونیلا ایسنس ۔۔۔    1 چائے کا چمچ۔

ترکیب

مکھن کو ایک ساس پین میں نرم کر کے براؤن شوگر ملا کر پکائیں، حتیٰ کہ شکر پگھل کر گولڈن براؤن ہو جائے، اب اس میں گرم دودھ ملا دیں اور پکا کر اچھی طرح حل کرلیں۔ کسٹرڈ پاؤڈر ، چینی ، دودھ اور چٹکی  نمک ملا کر خوب پھینٹ لیں اور شکر والے دودھ میں ملا کر پکا کر گاڑھا کرلیں۔ کسٹرڈ کے نیچے سے آنچ بند کر انڈا ملا کرحل کریں۔ ونیلا ایسنس بھی ملا دیں۔ علیحدہ علیحدہ گلاسوں میں ڈالیں یا ایک شیشے کے پیالے میں ڈال کر اوپر کٹے ہوئے بادام چھڑک دیں۔ نئی طرز کا ذائقے میں منفرد یہ کسٹرڈ سب کو بہت پسند آتاہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل