حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چاول اور مچھلی کے کباب

Rice and Fish Kebab

اجزاء

مچھلی ۔۔۔     1/2   -4 سو گرام،

پکے ہوئے چاول ۔۔۔     4 کپ،

انڈوں کی سفیدیاں ۔۔۔     3 عدد،

باریک کٹے پارسلے ۔۔۔     1/4 کپ،

ہری پیاز اور جوئے لہسن  ۔۔۔     2   عدد،

سویا ساس ۔۔۔      2 کھانے کے چمچ،

نمک و سیاہ مرچ ۔۔۔     حسب ذائقہ۔

ترکیب

ایک 9 کے چوکور اور کم گہرے سانچے کو اچھی طرح چکنائی لگا لیں۔ مچھلی کے ریشے بنا لیں اور ایک پیالے میں تمام اجزاء کے ساتھ ملا لیں۔ اس مرکب کو سانچے میں پھیلا دیں اور سطح ہموار کر لیں۔

پہلے سے گرم شدہ اوون میں تقریبا 35 منٹ یا اتنی دیر کہ جس میں پک کر قدرے سخت ہو جائیں۔ اب ان کو چوکور ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ  پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل