وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

فرائڈ فش پف

Fried Fish Puff

اجزاء

میدہ ۔۔۔     4 اونس،

لیمن جوس ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

تیل ۔۔۔     ایک کھانے کا چمچ،

انڈوں کی سفیدیاں ۔۔۔     2 عدد،

گرم پانی ۔۔۔     آدھا کپ،

نمک ۔۔۔     حسب ذائقہ،

پکی ہوئی مچھلی کا گوشت ۔۔۔    8 اونس،

تلنے کے لئے کافی سارا تیل۔

ترکیب

میدہ، نمک چھان کر ایک چمچ تیل اورنیم گرم پانی ملا کر پھینٹ لیں۔ جوس اور مچھلی کا ریشہ شدہ گوشت کا بھی ملا دیں۔ انڈوں کی سفیدیاں خوب پھینٹ کر سخت جھاگ بنالیں۔ ہلکے ہاتھ سے ان سفیدیوں کو مچھلی کے آمیزے میں ملا دیں۔

کڑاہی میں 4 کپ تیل گرم کر کے اس آمیزے کےچمچ بھر بھر کر ڈالیں اور تل  کر سنہری کر لیں ۔ پھولے پھولے سے خستہ کرارے یہ پف چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل