وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

چاکلیٹ فج سلائس

chocolate fudge slice

اجزاء

میدہ ۔۔۔      1 کپ،

مکھن ۔۔۔     3 اونس،

ٹھنڈا پانی ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

پرت کےلیے

مکھن ۔۔۔     1  اونس،

چاکلیٹ نرم شدہ ۔۔۔     2 اونس،

انڈے ۔۔۔     3 عدد،

 چینی ۔۔۔     1/2 کپ،

کارن سیرپ ۔۔۔     1 کھانے کا چمچ،

دودھ ۔۔۔     1/4 کپ،

اخروٹ ۔۔۔     2/3 کپ۔

ترکیب

سائز 8 کے چوکور کیک ٹن کو چکنا کر کے کاغذ لگائیں اور اسے بھی چکنا کر لیں۔ میدے میں مکھن ملا کر بریڈ کر مز کی طرح بنالیں، پھر ٹھنڈا پانی سے گوندھ کر ملائم کر لیں اور میدہ چھڑکے تختے پر بیل کر  سانچے کے مطابق چوکو روٹی بنا کر سانچےمیں رکھ کر 180 ڈگری پر 15 منٹ بیک کر لیں۔ پر ت کے تمام اجزاء ملا کر سانچے میں ڈالیں اور مزیڈ بیک کر کے سیٹ کے لیں۔ یہ سلائس گرم یا ٹھنڈا دونوں طرح پیش کر سکتے ہیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل