وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ہنی والنٹ پف

Honey walnut puff

اجزاء

خشک خمیر ۔۔۔    2 چائے کا چمچ،

مکھن ۔۔۔    2 اونس،

میدہ ۔۔۔     2 کپ،

نیم گر دودھ ۔۔۔    1کپ،

شہد ۔۔۔     2/3 کپ،

چینی ۔۔۔   2 کھانے کے چمچ،

کٹے ہوئے اخروٹ ۔۔۔    1/4 کپ،

انڈا ۔۔     1 عدد۔

ترکیب

ایک پیالے میں دودھ، خمیر، چینی ، پھینٹا ہوا انڈا ، اور نرم شدہ مکھن ملا دیں، پھر آہستہ آہستہ کر کے میدہ ملائیں اور گوندھ کر نرم و ملائم کر لیں۔  ڈھانپ کر گرم جگہ پر رکھ دیں تقریبا دو تین گھنٹے کے لئے حتیٰ کہ پھول کے تقریبا دگنا ہو جائے اور سطح پر بلبلے سے نظر آنے لگیں۔ اس کو دوبارہ پھینٹ لیں اور پھر تیل گرم کر کے ایک ایک کھانے کا چمچ اس مرکب کا بھر کر deep fry  کرلیں۔  ان پکوڑؤں  کو تل تل کر کاغز پر رکھتے جائیں ، پھر کسی پلیٹ میں ڈال لیں۔ شہد کو گرم کر کے نرم کر لیں اور ان پکوڑوں پر ڈال دیں اور اس پر کٹے ہوئے اخروٹ بھی چھڑک کر پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل