حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

آڑو کی سویٹ ڈش

Amrood Custard

اجزاء

آڑو کا ڈبہ ۔۔۔    850  گرام والا،

میدہ ۔۔۔   1/2 کپ،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔    1/2 چائے کا چمچ،

چینی ۔۔۔    1/4 کپ،

انڈے ۔۔۔    3 عدد،

دودھ ۔۔    2 کپ،

ونیلا ایسنس ۔۔۔  1 چائے کا چمچ۔

ترکیب

ایک کم گہری ڈش میں چکنائی لگا لیں اور آڑو کی پھانکیں اس پر پھیلا دیں۔ ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر اس میں دودھ ،میدہ ، ایسنس اور چینی ملا دیں۔ یہ مرکب آڑوؤں کی پھانکوں پر پھیلا دیں۔ 180ڈگری پر پہلے سے گرم اوون میں اتنی دیر تک بیک کر یں کہ تنکا ڈالنے پر صاف نکل آئے۔ آئسنگ شوگر چھڑک کر گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل