حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

آڑو کا کرمبل

Peach crumble

اجزاء

آڑو ڈبے والا ۔۔      1 بڑا،

مکھن ۔۔۔    2 اونس،

کارن فلیکس ۔۔۔    2 کپ،

چینی ۔۔۔    1/2 کپ،

براؤن شوگر ۔۔۔    ایک کھانے کا چمچ۔

ترکیب

آڑوؤں کو ایک کم گہری  شیشے کی ڈش میں رکھیں ۔ ایک پیالے میں پگھلا ہوا مکھن ، فلیکس اور چینی ملائیں۔ براؤن شوگر چھڑک ک اس ڈش کو پہلے سے گرم شدہ اوون میں تقریبا 15منٹ رکھ کر خستہ کرلیں، اگرچاہیں تو پیش کرنے سے قبل پھینٹی ہوئی کریم اوپر ڈال دیں ورنہ اس طرح بھی  اچھا لگے گا۔ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل