وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

امرود کے پیا لے میں کسٹرڈ

Amrood Custard

اجزاء

امرود ۔۔۔    آدھ کلو برابر سائز کے گول گول

پانی ۔۔۔    2 کپ

چینی ۔۔۔    1/2 کپ

دودھ ۔۔۔   2 کپ

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔۔    2 کھانے کے چمچ

ترکیب

آدھا کلو امرود چھیل کر آدھا آدھا کر کے درمیان سے بیجوں والا حصہ نکال دیں۔ پانی اور چینی ملا کر گرم کریں اور ان میں یہ کپ ڈال کر پکائیں، حتیٰ کہ قدرے نرم ہو جائیں، مگر ان کی شکل بر قرار رہے، کسڑڈ کو پکالیں۔ ان پیالیوں کو شیشے کی کھلی ڈش میں رکھیں، شیرہ بھی اس میں ڈال دیں۔

کسڑڈ کو ان پیالیوں کے اندد بھر دیں اور تھوڑا سا ڈش میں بھی پھیلا  دیں۔ کسڑڈ کو علیحدہ کسی خوبصورت سے جگ میں ڈال کر پیش کریں۔ امرود اور کسڑڈ دونوں خوب ٹھنڈے کر لیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل