حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بقلاوہ

baklawa

اجزاء

بہت باریک filo pastry ۔۔۔     6 عدد بڑی،

ملے جلے خشک میوہ جات ۔۔۔      ڈیڑھ کپ،

تازہ ڈبل روٹی کا چورا۔۔۔       1 کپ،

دار چینی پاؤڈر ۔۔۔       1 چائے کا چمچ،

جائفل پاؤڈر ۔۔۔       1/2 چائے کا چمچ،

شہد ۔۔۔       1 کپ،

لیمن جوس ۔۔۔     4 کھانے کے چمچ.

ترکیب

اوون کو ڈگری پر آن کر دیں۔ایک 11٭7 کے سانچے کو چکنائی لگا کر رکھ لیں۔ پیسٹری  شیٹ پر برش کی مدد سے مکھن لگا کر احتیاط سے سانچے میں بچھا کر کناروں کو قدرے باہر کی جانب نکال دیں۔ اسی طرح دو مزید شیٹس مکھن لگا کر اوپر رکھ دیں۔ ایک پیالے میں کٹے ہوئے خشک میوہ جات ، دار چینی جائفل، بریڈ کرامز ملائیں اور پیسٹری پر پھیلا دیں۔

بقایا پیسٹری کو مکھن لگا کر میوہ جات کے اوپر تہ در تہ رکھ دیں اور تیز چھر ی سے ڈائمنڈ کٹ لگا کر گرم اوون میں تقریبا 30 منٹ بیک کر کے گولڈن کر لیں۔ اس اثنا میں شہد اور لیمن جوس کا ایک پین میں ڈال کر گرم کریں و بقلا وہ بیک ہو جائے تو اوون میں سے نکال کر گرم گرم بقلاوہ پر شہد کا یہ سیرپ ڈال دیں اور پھر ٹھنڈا ہونے کو رکھ دیں۔

ٹھنڈا ہونے پر پہلے سے لگے ہوئے کٹس پر دوبارہ کٹ لگائیں اور ٹکڑے کر کے ڈش میں نکال لیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل