وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

اومالی کی ڈش

Omali Dish

اجزاء

بیک شدہ پف پیسٹی ۔۔۔    400 گرام،

چینی ۔۔۔    آدھا کپ،

کٹے ہوئے بادام  و پستے ۔۔۔    200 گرام،

تازہ کریم ۔۔۔    1 کپ،

دودھ ۔۔۔    6 کپ۔

ترکیب

پف پیسٹی یا با قر خانیاں کرش کرکے ایک شیشے کی ڈش میں ڈالیں اور چینی چھڑک دیں۔ اب ان پر دودھ ڈال دیں۔ دودھ پر کٹے ہوئے خشک میوے ڈالیں اور تھوڑی سی کشمش بھی۔ اب کریم کی تہ لگا دیں اور 250 ڈگری 20 سے 25 منٹ تک بیک کر لیں۔ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل