حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گرما گرم ٹرائفل

Hot trifile

اجزاء

اسفنج کیک ۔۔۔     سادہ،

ملے جلے پھلوں کا ڈبہ ۔۔۔     450 گرام،

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔۔     1/4 کپ،

چینی ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

دودھ ۔۔۔     ڈیڑھ یا 2 کپ،

بھنے ہوئے بادام ۔۔۔    1/4 کپ،

کارن فلیکس ۔۔    1/4 کپ۔

ترکیب

کیک کو چار حصوں میں اس طرح کاٹیں کہ چار عدد پتلے پتلے کیک بن جائیں، اب ہر حصے کو چار عدد ایسے شیشے کی ڈشوں میں رکھیں کہ کیک ڈش کے پیندے میں فٹ ہو جائے۔ انناس یا ملے جلے پھلوں کے ڈبے میں جوس نچوڑ کر ان چاروں ڈشوں میں کیک پر برابر پھیلا دیں۔ انناس کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر یا پھلوں کو چاروں ڈشوں میں برابر پھیل دیں۔

ایک ساس پین میں کسڑڈ پاؤڈر ، چینی اور دودھ  ملا کر پکائیں اور گاڑھا ہونے پر ڈشوں میں فروٹ کے اوپر پھیلا دیں۔ بھنے اور کٹے ہوئے بادام اور کارن فلیکس کو چورا کر کے ملائیں اور کسٹرڈ پر چھڑک کر گرم اوون میں چند منٹ رکھ کر خوب گرم کر کے پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل