وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

اسٹرابیری جیلی سلائس

Strawberry jelly slice

اجزاء

میدہ ۔۔۔    3/4 کپ،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔    ڈیڑھ چائے کی چمچ،

براؤن شو گر ۔۔۔    1/3 کپ،

کھو پرا ۔۔۔     1/3 کپ،

مکھن ۔۔۔     3 اونس۔

پرت کے لیے

اسٹرابیری جیلی کرسٹل ۔۔۔   1 پیکٹ،

ابلتا ہوا پانی ۔۔۔    1/2-1 کپ،

جیلاٹن ۔۔۔    2 چائے کے چمچ،

اسٹرابیری کٹی ہوئی ۔۔۔    چند۔

ترکیب

ایک 8٭12 کی ٹرے کو فوائل لگا کر دو کناروں سے قدرے باہر کو نکلا ہوا رکھیں۔  ایک پیالے میں مکھن ، میدہ،پہلے سے گرم شدہ اوون میں 180 ڈگری  پر تقریبا 15 منٹ بیک کر کے نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ جیلی اور جیلاٹن کو ایک پیالے میں ڈال کر  اوپر گرم پانی ڈال کر اچھی طرح حل کریں۔ فریج میں رکھ دیں۔ جب قدرے سیٹ ہو جائے تو نکال کر کی ہوئی اسٹرابیری ملا دیں اور بیک شدہ ٹھنڈے کر سٹ پر ہموار پھیلا دیں۔ فریج مین رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اور چوکور ٹکڑے کاٹ کر پھینٹی ہوئی کریم اور تازہ اسٹرابری  کے ساتھ سجا کر پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل