وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

چاکلیٹ ویلویٹ ڈیزرٹ

Chocolate desert

اجزاء

چینی ۔۔۔      1/3 کپ،

دودھ ۔۔۔      3/4-1 کپ،

رفحان کارن فلور ۔۔۔     ڈیڑھ کھانے کے چمچ،

انڈے ۔۔۔      3 عدد،

کش شدہ ملک چاکلیٹ ۔۔۔     120 گرام،

پگھلا ہوا مکھن ۔۔۔      1 کھانے کا چمچ۔

ترکیب

ایک ساس پین میں پھینٹے ہوئے انڈے ، چینی، کارن فلور اور دود ھ ڈال کر ہلکی آنچ یا پانی کے برتن میں آمیزے  کا ترتن رکھ کر پکائیں لکڑی  کے چمچ متواتر ہلاتےرہیں۔ جب آمیزہ گاڑھا ہو جائے  تو چاکلیٹ  کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں، ساتھ ہی مکھن بھی ملا دیں۔چمچ سے خوب ہموار کر لیں اور اس مرکب کو 4 گلاسوں میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ خوب ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج  میں رکھ دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل