وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

میوہ جات والے گولے

Mix Fruit kay golay

اجزاء

مکھن ۔۔۔    90گرام،

شہد ۔۔۔   2 کھانے کے چمچ،

میٹھا گاڑھا ڈبے کا دودھ ۔۔۔    1/2 کپ،

ونیلا ایسنس ۔۔۔    1 چائے کا چمچ،

جنجر نٹ بسکٹ ۔۔۔    1 پیکٹ،

خشک میوہ جات ۔۔۔    1/2 کپ،

کھوپرا ۔۔۔    1 کپ۔

ترکیب

بسکٹ چورا کرلیں۔ مکھن، دودھ ، شہد ایک ساس پین میں ڈال کر گرم کریں، پھر ایسنس بھی ڈال دیں۔ آنچ سے ہٹا کر بسکٹوں کا چورا اور کٹے ہوئے خشک میوہ جا ت ڈال دیں۔ تھوڑی دیر کے لیے ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر ایک چائے کا چمچ بھر کر ہاتھوں سے گولے بنا لیں اور کھو پرے میں رول کرکے رکھتے جائیں۔ خوبصورت سے پیالے میںڈال کر رکھیں۔ ریڈی میڈ سویٹ ڈش فریج میں رکھی رہے گی۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل