حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چکن موذ

Chicken moz

اجزاء

مرغی کے گوشت کے باریک شدہ ٹکڑے ۔۔۔    250 گرام،

کشمش ۔۔۔    1/4 کپ،

پارسلے ۔۔۔     1 کھانے کا چمچ،

بیسٹ فوٖ کی میونیز ۔۔۔     ایک کپ،

سفید مرچ پاؤڈر ۔۔۔    1/4 چائے کے چمچ،

جیلاٹن پاؤڈر ۔۔۔    ایک کھانے کا چمچ،

گرم یخنی ۔۔۔۔     ڈیڑھ کپ،

 نمک ۔۔۔    حسب ذائقہ،

مسٹرڈ کریم ۔۔۔    1/2 چائے کا چمچ۔

ترکیب

گوشت گلنے کے بعد  ٹکڑے کر لیں اور ڈیڑھ کپ یخنی بچالیں۔ ایک پیالے میں یخنی ، میونیز، سفید مرچ، پارسلے اور آدھا کھانے والا چمچ مسٹرڈ کریم ملا دیں ۔ اس میں جیلاٹن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملا دیں۔ خوبصورت سے سانچے یا ٹیوب کیک پین کو چکنائی لگائیں اور یہ مرکب ڈال کر فریج میں رکھ دیں۔ جب سیٹ ہو جائے توخوبصورت سی پلیٹ میں پلٹ لیں اوپر  پارسلے کا ایک گچھا سجا دیں۔ کھانے کے ساتھ پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل