آڑو ۔۔۔ 1 ڈبہ،
ونیلا ایسنس ۔۔۔ 2 چائے کے چمچ،
شہد ۔۔۔ 2 چائے کے چمچ،
چینی ۔۔۔ حسب ضرورت۔
بلینڈر میں آڑو معہ سیرپ، شہد ، ونیلا ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر کے 8 کے ایک سانچے میں ڈال کر المونیم فوائل سے ڈھانپ کر فریزر میں رکھ دیں۔ جب کنارے جم جائیں تو نکال کر دوبارا بلینڈ کے کے پھر اسی طرح ڈھانپ کر فریزر میں 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پیش کرنے سے قبل فریزر سے نکال کر الیکٹرک بیٹر ی کی مدد سے خوب پھینٹ لیں اور خوبصورت سے گلاسوں میں ڈال کر پیش کریں، ساتھ پلیٹ میں تازہ پھل کاٹ کر رکھیں۔ آڑو کی برف کے اوپر پودینے کے 2 پتے سجا دیں۔