حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فروٹ مورینگ

Fruit Moring

اجزاء

کشمش ۔۔۔     2 اونس،

کوئی سا جوس ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

کیلے ۔۔۔     3 عدد،

انگور، سیب وغیرہ ۔۔۔    حسب ضرورت،

کسڑڈ ۔۔۔    2 کپ،

انڈوں کی سفیدیاں ۔۔۔    2 عدد،

باریک چینی ۔۔۔    3 اونس۔

ترکیب

کشمش کو جوس میں بھگو کر نرم کر لیں۔ کیلے اور دوسرے پھلوں کے قتلے کاٹ کر شیشے کی اوون پروف ڈش میں ڈالیں اور ان پر ونیلا کسٹرڈ پکا کر گرم گرم ہی ڈال دیں۔ سفید یوں کوخوب پھینٹ کر آہستہ آہستہ چینی  ملائیں اور سخت  جھاگ بنا کر کسٹرڑ پر ڈالیں۔ اوون کو پہلے سے 400 ڈگری پر گرم کر کے اوون کے درمیان میں ڈش رکھ کر 15 منٹ تک بیک کر کے سفید یوں کو سنہری کر لیں، فورا ہی پیش کر دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل