وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

رائس پڈنگ

Rice Pudding

اجزاء

عمدہ چاول ۔۔۔     ایک کپ،

دودھ ۔۔۔     4 کپ،

چینی ۔۔۔     4 کھانے والے چمچ،

انڈے ۔۔۔     2 عدد،

خوبانی کا جیم ۔۔۔     1/3 کپ،

فالتو چینی ۔۔۔     1 کھانے کا چمچ.

ترکیب

اوون کو 180پر چلا دیں۔ چاولوں کو دھو کر آدھ گھنٹہ کے لیے بھگو دیں، پھر پانی نچوڑ کر دودھ ملائیں اور پکنے کے لیے رکھ دیں، جب چاول گل جائیں تو چینی ڈال کر مزید پکائیں ۔ حتیٰ کہ تمام دود ھ چاول میں جذب ہو جائے۔ آنچ بند کر دیں۔ چاول قدرے ٹھنڈے ہو جائیں تو انڈوں کی زردیاں ملا دیں۔ ایک شیشے  کے پیالے میں چکنائی لگا کر جیم پھیلا دیں اور اس چاول ڈال دیں۔ انڈوں کی سفیدیوں کو پھینٹ کرخوب جھاگ بنا لیں اور اس میں فالتو چینی ملا کر سخت کر لیں۔ اس مورینگ کو چاولوں کے اوپر پھیلا کر اوون میں رکھیں اور اتنی دیر بیک اور اتنی دیر بیک کریں کہ جھاگ گولڈن ہو جائے۔ گرم گرم پڈنگ پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل