حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ہاٹ ٹرائفل

Hot Trifile

اجزاء

خشک خوبانیاں ۔۔۔    4 اونس،

انڈے ۔۔۔     2 عدد،

جام رول ۔۔۔    1 عدد،

چینی ۔۔     2 کھانے کے چمچ،

کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

دودھ ۔۔۔     آدھا لیٹر،

ترکیب

خوبانیاں رات بھر پانی بھگو دیں۔ صبح ان کا پانی نچوڑ کر باریک کاٹ لیں۔ اوون کو350 ڈگری پر چلا دیں۔  اوون پروف ڈش کو مکھن لگا کر جیم رول کی کٹی ہوئی سلائسز اورخوبانیاں پھیلا دیں ۔ کسٹر ڈپاؤڈر اور انڈوں کی زردیاں ملا کر پھینٹ لیں، ساتھ دو کھانے کے چمچ چینی اور تھوڑا دودھ بھی ملا لیں۔ بقیہ  دودھ گرمکر کے اس کسٹرڈ میں انڈیل  دیں اور  ساس پین کو دوبارہ آنچ پر رکھ  کر یہ کسٹر ڈ  پکا کر گا ڑھا کرلیں۔

پکے ہوئے کسٹرڈ کو خوبائیوں پر ڈال دیں۔ انڈوں کی سفیدیوں کو خوب پھینٹ کر تین  اونس چینی ملا کر مزید پھینٹیں اور خوب  سخت کر کے کسٹرڈ پر پھیلا دیں۔ اوون کو درمیانہ شیلف پر رکھ  کر 20 منٹ کے لئے بیک  کریں۔ سفیدیاں گولڈن ہو جائیں توٹرائفل فورا پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل