مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

لیموؤں کا مورینگ پائی

Lemon moryang

اجزاء

مکھن ۔۔۔     8 اونس

ٹھنڈا پانی ۔۔۔     1/3 کپ

نمک ۔۔۔     1/4 چائے کا چمچ

ترکیب

میدے میں 1/4 چائے کا چمچ نمک اور مکھن ملائیں تھوڑے سے پانی سے گوندھ کر پولی تھین میں لپیٹیں اور فریج میں رکھ دیں، پھر بیل کر 9 کی پائی ڈش میں ڈالیں اور اوپر  گریس پروف پیپر اور ایک کپ دال ڈال کر 200 ڈگری  پر 15منٹ بیک کریں، پھر چاول اور کاغز ہٹا کر مزید چند مینٹ بیک کرکے رکھ لیں۔ اب 3 انڈے  3 لیموؤں کا رس اور چار سو گرام والا گاڑھے میٹھے دودھ والا ڈبہ لے لیں 1/2 کپ چینی بھی۔

انڈوں کی زردیوں میں لیموں کا رس ملا کر خوب پھینٹ لیں اور دودھ شامل کر کے پائی کے اند ڈال دیں۔ انڈوں کی سفیدیاں اتنی پھینٹیں کہ جھاگ سخت ہو جائے پھر ان میں چینی ملا کرلیمن فلنگ  پرڈالدیں۔ 160 ڈگری پر اوون میں رکھ کر اتنی دیر بیک کریں کہ سفیدیاں سنہری ہو جائیں۔ اگر کرسٹ بنانے کا وقت نہ ہو تو بسکٹوں کا چورا اور مکھن ملا کر بھی کرسٹ بنایا جا سکتا ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

ملے جلے خشک میوہ جات۔۔۔    150 گرام،

چینی ۔۔۔    1/3 کپ،

ونیلا بسکٹ ۔۔۔    ایک پیکٹ،

مکھن ۔۔۔     4 اونس،

ونیلا کسڑڈ پاؤڈر ۔۔۔    3 کھانے کے چمچ،

دودھ ۔۔۔    3 کپ۔

ترکیب

بسکٹوں کو کرش کر کے مکھن ملائیں ... تفصیل

اجزاء

میدہ  ۔۔۔    3 کھانے کے چمچ،

چینی ۔۔۔     1/2 کپ،

لیمن جوس ۔۔۔    2 کھانے کے چمچ،

لیمن کی چھال ۔۔۔    2 چائے کے چمچ،

نرم مکھن ۔۔۔     1 کھانے کا چمچ،

دودھ ۔۔۔    1 کپ،

انڈے ۔۔۔    ... تفصیل