وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

کرنچ کسٹرڈ

Crunch custard

اجزاء

ملے جلے خشک میوہ جات۔۔۔    150 گرام،

چینی ۔۔۔    1/3 کپ،

ونیلا بسکٹ ۔۔۔    ایک پیکٹ،

مکھن ۔۔۔     4 اونس،

ونیلا کسڑڈ پاؤڈر ۔۔۔    3 کھانے کے چمچ،

دودھ ۔۔۔    3 کپ۔

ترکیب

بسکٹوں کو کرش کر کے مکھن ملائیں اور پائی ڈش میں پیندے  اور دیواروں کے  ساتھ چپکا دیں۔ فریج میں رکھ کر سخت ہونے دیں۔ دودھ میں چینی و کسٹر ڈ پاؤڈر  ملا کر پکائیں اور گاڑھا کر لیں۔ ڈھانپ کر ٹھنڈاہونے کے لئے رکھ دیں۔ تھوڑا سا تیل گرم کر کے ملے جلے میوہ جات ک فرائی کرک ے نکال لیں اور کاغز پر پھیلا دیں تا کہ وہ خستہ ہو جائیں۔  کسٹرڈ ٹھنڈا ہو جائے تو بسکٹوں کو کرسٹ پر پھیلا  دیں اور پیش کرنے سے قبل تلے ہوئے خشک میوہ جات اوپر چھڑک دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل