وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

لیمن اسفنج پڈنگ

Lemon spong pudding

اجزاء

میدہ  ۔۔۔    3 کھانے کے چمچ،

چینی ۔۔۔     1/2 کپ،

لیمن جوس ۔۔۔    2 کھانے کے چمچ،

لیمن کی چھال ۔۔۔    2 چائے کے چمچ،

نرم مکھن ۔۔۔     1 کھانے کا چمچ،

دودھ ۔۔۔    1 کپ،

انڈے ۔۔۔    2 عدد.

ترکیب

اوون کو 180 ڈگری پر آن کر دیں۔ میدہ ، چینی اور چٹکی نمک ملا کر ایک پیالے میں ڈال دیں۔ لیموں کا جوس ، چھال ، دودھ اور  2 انڈوں کی زردیاں بھی ملا دیں۔ سفیدیوں کو کوب پھینٹ لیں اور مرکب میں ہلکے ہاتھ سے ملا دیں۔ شیشے کی چکنائی لگی ڈش میں آمیزہ ڈال دیں۔

گرم پانی کے برتن میں یہ ڈش اس طرح رکھیں کہ پانی ڈش کے کناروں سے کافی نیچے رہے۔ اب اس برتن کو گرم اوون میں رکھ کر تقریبا 50 منٹ تک پکائیں۔ اس کو اسی طرح گرم گرم پیش کریں۔ یہ پڈنگ 4 سے 6 لوگوں کے لئے کافی ہوگی۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل