وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

آئس کریم کیک

Ice cream cakle

اجزاء

اسفنج کیک ۔۔۔ 1 عدد،

انڈوں کی سفیدیاں ۔۔۔ 2 عدد،

آئس کریم ۔۔۔ حسب ضرورت،

ترکیب

اسفنج کیک بنا کر اسے اند ر سے اس طرح خالی کرلیں کہ پیالہ سا بن جائے ۔ اطراف میں دو انچ موٹائی دیواریں اور پیندا چھوڑ کر باقی تمام کیک چھری کی مدد سے نکال کر کیک میں آئس کریم بھر دیں اور اسے فریزر میں رکھ دیں۔ دو انڈوں کی سفیدیاں  خوب پھینٹ کر دو اونس چینی ملا کر جھاگ کو قدرے سخت کرلیں  اور اسے کیک کے اوپر چمچ بھر بھرڈالیں۔ گرم اوون میں چند منٹ رکھ کر سفیدیوں کو گولڈن براؤن کر کے کیک کو فورا دوبارہ فریزر میں رکھ دیں۔ اس آئس کریم کیک کو سویٹ ڈش کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل