دودھ ۔۔۔ ایک چوتھائی لیٹر
چاکلیٹ ۔۔۔ 150گرام
ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔ 3 کھانے کے چمچ
چینی ۔۔۔ 30 گرام
کافی پاؤڈر ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
دودھ کو گرم کر کے چینی ملا دیں اور کسٹرڈ ملا کر پکا لیں۔
اس کسڑڈ کو تین حصوں میں الگ الگ برتنوں میں ڈالیں۔
دو مختلف پیالوں میں کافی دوسرے حصے میں چاکلیٹ ملا کر قدرے پکائیں۔
کسٹرڈ کے ایک حصے میں کافی دوسرے حصے میں چاکلیٹ ملا کر قدرے پکائیں۔
ایک کم گہری شیشے کی ڈش لےکر موٹے کاغز یا پلاسٹک سے اسے تین حصوں میں تقسیم کر کے ہر حصے میں الگ الگ شیڈ کے کسٹرڈ ڈال کر آہستگی سے پلاسٹک کو نکال لیں اور ٹھنڈے ہونے کو فریج میں رکھ دیں۔