وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 10 ارب روپے کے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دیدی
کورونا:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ :انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی
کورونا وائرس، دنیا میں33976 افرادہلاک، 7لاکھ سے زائد متاثر
کورونا پھیلائو، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور زلفی بخاری کے خلاف درخواست مسترد کر دی
راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیراعظم کا مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین
Search Pakwan

سوپ اور سوس

اجزاء

 چکن میٹ۔۔۔    ایک پاؤپکا ہوا

لہسن بمعہ سبز لمبے پتے۔۔۔    تین عدد ہری،

انڈے۔۔۔      دوعدد

پانی۔۔۔       ایک چائے کا چمچ

چینی۔۔۔      آدھ چائے کا چمچ

نمک اور تلوں کا تیل۔۔۔     چار کپ یخنی مرغی کی۔

ترکیب

پکے ہوئےچکن کے گوشت  کو باریک کاٹ لیں اور قیمہ بنالیں، ہری  لہسن کو دھو کر باریک کاٹ لیں، یخنی کو ایک  سوس پین میں اْبال کر آنچ کو دھیما کر دیں، اس میں نمک ، تلوں کا تیل،  اور مرغی کا گوشت ڈال ... تفصیل

اجزاء اْبلی اور پسی ہوئی پالک۔۔۔    2 کھانے کے چمچ،

یخنی مرغی کی۔۔۔   اڑھائی کپ

 سواکپ   دودھ۔۔۔           دو کھانے کے چمچ

کریم۔۔۔       دو کھانے کے چمچ

مکھن۔۔۔     دو کھانے کے چمچ

میدہ۔۔۔     دو کھانے کے چمچ

نمک۔۔۔       ڈیڑھ چائے کا چمچ

سیاہ مرچ۔۔۔     ایک چوتھائی چائے کا چمچ

ترکیب

سوس پین میں یخیی، پالک، نمک و سیاہ مرچ ڈالیں اور گرم ہونے دیں، مکھن گرم کر کے میدے کو قدرے ... تفصیل