وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

فلم 2.0نے پہلے ہی روز کتنے کروڑ کی کمائی کرلی، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم 2.0 نے ریلیز کے پہلے روز کھڑکی توڑ بزنس کرتے ہوئے دنیا بھر سے 110 کروڑ کی کمائی کی ہے۔سائنس فکشن فلم 2.0 کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے تھے جب کہ ریلیز سے قبل امید کی جارہی تھی کہ فلم کئی ریکارڈز بنائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم 2.0 نے ریلیز کے پہلےروز کھڑکی توڑ بزنس کیاہے اوردنیا بھر سے 110 کروڑ کی رقم بٹور لی۔بھارتی فلمی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق 2.0 کے ہندی ورژن نے ریلیز کے پہلے روز 20 کروڑ 25 لاکھ کی کمائی کی۔جب کہ وامسی کاکا اورسریدھر پلائی تجزیہ نگاروں نے دیگر ریاستوں کے بزنس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا 2.0 نے شمالی انڈیا میں 21 کروڑ، تامل ناڈو میں 20 کروڑ، تیلگو ریاست میں 19 کروڑ، کیرالا میں 5 کروڑ 5 لاکھ اور کرناٹکا میں 8 کروڑ کا بزنس کیا جب کہ بیرون ممالک کے بزنس کے ساتھ فلم ریلیز کے پہلے روز مجموعی طور پر 110 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب رہی ہے۔ساڑھے 5 سو کروڑ کے میگا بجٹ سے بننے والی فلم 2.0 کے ریلیز سے قبل ہی سیٹلائٹ، ڈیجیٹل اور ڈسٹری بیوشن حقوق 370 کروڑ میں فروخت ہوچکے ہیں۔

مزید خبر یں

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گلوکاری کے مقبول ترین مقابلے افغان امریکن آئیڈل‘ کا ٹائٹل پہلی بار خاتون نے جیت لیا۔ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی زہرہ الہام نے امریکن آئیڈل کے مقامی ورڑن ’افغان امریکن آئیڈل‘میں مرد حریف کو ہراکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔گلوکاری کے مقابلے کے 14 ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل