لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

اجے دیوگن ہنی مون چھوڑ کرواپس کیوں آگئے تھے، کاجول نے19 سال بعد راز کھول دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ کاجول نے اپنے ہنی مون سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر اجے دیوگن ہنی مون درمیان میں ہی چھوڑ کر واپس بھارت آگئے تھے۔حال ہی میں اداکارہ کاجول نے اپنی آنے والی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیری تقریب کے دوران اپنے شوہر اجے دیوگن اور ہنی مون سے متعلق باتیں شیئر کرتے ہوئے کہا شادی سے قبل انہوں نے اور اجے دیوگن نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ کام سے چھٹی لے کر دوماہ تک پوری دنیا گھوم کر اپنا ہنی مون منائیں گے۔تاہم ابھی ہمارے ہنی مون کو صرف 40 دن ہی ہوئے تھے اورہم یونان میں تھے کہ اجے دیوگن پریشان ہوگئے اور ایک صبح انہوں نے کہا میں گھوم کر تھک گیا ہوں میرے سر میں بے حد درد ہے اور بخار بھی ہے لہذا بہت ہوگیا گھومنا پھرنا اب گھر واپس چلو۔کاجول نے کہا ان کی یہ بات سن کر میں حیرت زدہ رہ گئی اور کہا میں آپ کو سردرد کی دو ادے دیتی ہوں لیکن اجے دیوگن نے منع کردیا، اس طرح ہمارا 2 ماہ کا ہنی مون صرف 40 دنوں میں ہی ختم ہوگیا۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے فلم ” پنجاب نہیں جاﺅں گی “کے بعد کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ سینئرز کو نظر انداز کر کے انہیں صدارتی اعزاز ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھارت میں بے گناہ مسلم خاندان پرہندوو¿ں کے بہیمانہ تشدد کےخلاف بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسانیت کا درس دے دیا۔چند روز قبل سندھ میں دوہندو لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا تھا ... تفصیل