کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اداکار بابر علی ملک سے روانہ ، وجہ انتہائی تشویشناک

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فلم اسٹار و ٹی وی اداکار بابر علی نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز کالز موصول ہونے اور پیچھا کیے جانے پر امریکا روانہ ہوگئے۔اداکار بابر علی نے نامعلوم افراد کی جانب سے مختلف اوقات میں دھمکی آمیز کالز موصول ہونے پر تھانہ ڈیفنس ‘سی’ میں 16 نومبر کو مقدمہ درج کرایا تھا۔اس کے باوجود نامعلوم افراد کی جانب سے پیچھا کرنے پر اداکار نے پولیس کو اطلاع دی، تاہم نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر اداکار بابر علی امریکا چلے گئے۔بابر علی کا کہنا تھا کہ حساس موضوع پر مبنی ڈرامہ ‘رانی’ میں کام کرنا کچھ لوگوں کو پسند نہیں آیا، اس لیے انہوں نے مذہبی بنیاد پر جان سے مارنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی فیملی پاکستان میں ہے تاہم عدم تحفظ کا شکار ہونے پر وہ کچھ عرصے کے لیے امریکا آگئے ہیں اور تب تک وہاں رہیں گے جب تک حکومت نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرواتی۔اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چھوڑنے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے اور مناسب تحفظ ملنے پر وطن واپس آئیں گے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل