خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پریانکا اور نک جونس نے بھارت میںشادی کرلی ، لیکن ہندو رسومات کی بجائے کس طرح ؟ جانئے

اسلاآباد(نیو زڈیسک)بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں عیسائی رسومات کے تحت شادی کرلی۔جوڑے کی شادی کی تقریبات کا آغاز 30 نومبر سے شروع ہو چکا تھا، گزشتہ شب کو جودھپور کے تاریخی امید بھگوان پیلس ہوٹل میں جوڑے کی شادی کی سنگیت کی تقریب بھی منقد کی گئی تھی۔دونوں کی شادی کے لیے 29 نومبر کی شام سے مہمان جودھپور پہنچنا شروع ہوگئے تھے، ،ْ30 نومبر کو امریکا سے بھی کئی مہمان جودھپور پہنچے تھے۔مہمانوں کی آمد سے قبل ہی دولہا نک جونس گزشتہ ماہ 25 نومبر کو بھارت پہنچے تھے۔امریکی میگزین پیپلز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ دونوں نے امید بھگوان پیلس ہوٹل میں عیسائی رسومات کے تحت شادی کی، اس دوران دونوں نے انٹرنیشنل ڈیزائنر رالف لورین کے سفید رنگ کے عروسی جوڑے پہن رکھے تھے۔رپورٹ میں نک جونس کے والد کے قریبی شخص کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ جوڑے نے یکم دسمبر کو عیسائی رسومات کے تحت شادی کی ،ْیہ پہلے ہی کہا جا رہا تھا کہ پریانکا اور نک جونس بھی دپیکا اور رنویر سنگھ کی طرح 2 رسومات کے تحت شادی کریں گے۔گزشتہ ماہ نومبر میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے بھی اٹلی میں کونکنی اور سندھی رسومات کے تحت 2 شادیاں کی تھیں۔پیپلز میگزین نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس 2 دسمبر تک ہندی رسومات کے تحت دوسری شادی کریں گے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز” ڈان“ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان نے سیاست میں قدم رکھنے سے متعلق اپنا موقف واضح کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت ... تفصیل