تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

علاج مکمل ! امریکہ سے واپس پہنچ گئیں لیکن اب ان کی حالت کیسی ہے ؟ مداحوں کیلئےاچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) کینسر کے مرض میں مبتلا بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے دو ماہ امریکا میں زیر علاج رہنے کے بعد واپس بھارت پہنچ گئیں۔سونالی باندرے کے شوہر گولڈی بہل نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ سونالی باندرے کا امریکا میں علاج مکمل ہوگیا ہے لیکن ان کے باقاعدہ چیک اپس جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سونالی اب ٹھیک ہیں اور وہ تیزی سے بہتری کی طرف جا رہی ہیں اسی لیے اب ان کا علاج بند کردیا گیا ہے۔ممبئی آنے سے قبل سونالی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ فاصلے دلوں کوتوڑ دیتے ہیں اور یہ سچ ہے لیکن ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ ہمیں سکھاتے بھی ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نجی کمپنی کے اشتراک سے پاکستان کے مختلف شہروں میں قومی کلچر کو پرموٹ کرنے میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ ایک نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شوز میں پرفارم کررہی ہیں اور اس ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا تقریباً 80ہزار روپے مالیت کا موبائل فون ہاتھ سے گر کر پانی کے ٹب میں جا گرا ۔ بعد میں جب موبائل کو آن ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاجول کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ لفظ اسٹار اور شہرت دو مختلف چیزیں ہیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ جوڑا نہیں جا سکتا۔ ... تفصیل