کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پرینکا اورنک جونز کے بعد ایک اور شوبز کی جوڑی کا شادی کرنے کا اعلان، مداحوں کیلئےاچانک دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر اور گلوکار نک جوناس کے بڑے بھائی جو جوناس آئندہ سال گرمیوں میں فرانس میں شادی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کو دیکھتے ہوئے نک جوناس کے بڑے بھائی جو جوناس اور صوفی ٹرنر آئندہ سال گرمیوں میں فرانس میں شادی کریں گے۔ جبکہ صوفی ٹرنر کے مداح ٹویٹر پر ایک سفید رنگ کارڈ شیئر کیا ہے جس پر سنہری رنگ کے الفاظ میں’’صوفی اور جو 2019‘‘ فرانس لکھا ہوا دکھائی دیا گیا ہے

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سلمان خان سے مشابہت رکھنے والا نوجوان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج ،فلم اور ٹی وی معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں جس کےلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے ،اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں صفائی ، ٹریفک قوانین اور خصوصاً اخلاقی پہلوﺅں کو ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہمیشہ بہترین کام کرنے کی کوشش کی ہے اور ہر پراجیکٹ میں اسی طرح کی جستجو میں رہتی ہوں ، شوبز میں جتنا بھی کام کر چکی ہوں اس سے مطمئن ہوں ، بڑی سکرین سے کنارہ کشی کا ... تفصیل