کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

میگا بلاک بسٹر فلم نے 4 دن کے اندر کتنے کروڑ کمالیے ، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت کی اب تک کی سب سے مہنگی فلم ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ کو گزشتہ ماہ 29 نومبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ہندی سمیت دیگر زبانوں میں ریلیز کیا گیا تھا۔یہ خیال پہلے ہی کیا جا رہا تھا کہ رجنی کانت اور اکشے کمار کی یہ فلم کئی ریکارڈ توڑ کر نئے ریکارڈ بنانے میں کامیاب جائے گی، تاہم ریلیز کے پہلے دن ایسا ہوتے نظر نہیں آیا۔اگرچہ ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن مجموعی طور پر 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی تھی، تاہم فلم کے ہندی ورژن نے انتہائی کم کمائی کرتے ہوئے محض 20 کروڑ روپے بٹورے تھے۔تاہم ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ کے تامل اور تیلگو ورژنز نے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ کمائی کی اور فلم نے مجموعی طور پر پہلے ہی دن 100 کروڑ روپے کما کر سب کو حیران کردیا۔اسی طرح 550 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی فلم ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ نے محض ریلیز کے 4 دن کے اندر ہی 400 کروڑ روپے کماکر اب تک کی رواں برس کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی بھارتی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔فلم کو ریلیز کرنے والے پروڈکشن ہاؤس لوشیا نے اپنی ٹوئیٹ میں دعویٰ کیا کہ فلم نے دنیا بھر سے 400 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرکے بلاک بسٹر فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ٹوئیٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ریلیز کے ابتدائی 4 دن کے اندر 400 کروڑ کمانے کے بعد یہ فلم نے صرف بلاک بسٹر بلکہ میگا بلاک بسٹر بھی بن گئی۔بولی وڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے بھی اپنی ٹوئیٹ میں بتایا کہ ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ کے ہندی ورژن نے ریلیز کے ابتدائی 4 دن کے اندر 97 کروڑ روپے کمالیے۔یوں ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ ابتدائی 4 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی رواں برس کی 12 ویں ہندی فلم بھی بن گئی۔علاوہ ازیں فلم ساز کرن جوہر نے بھی اپنی ٹوئیٹ میں بتایا کہ دھرما پروڈکشن کے تعاون سے ریلیز ہونے والے ’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ کے ہندی ورژن نے 4 دن میں 100 کروڑ روپے کمالیے۔’ٹوا پوائنٹ زیرو‘ نے جہاں باکس آفیس کے ذریعے 4 دن میں 400 کروڑ روپے بٹورے ہیں، وہیں اس فلم نے ٹی وی اور ڈیجیٹل رائیٹس کے ذریعے بھی ریلیز سے پہلے ہی 370 کروڑ روپے کمالیے تھے۔یعنی فلم نے اب تک مجموعی طور پر 750 کروڑ روپے کمالیے ہیں، جو فلم کے بجٹ سے 200 کروڑ روپے زائد ہیں۔یہ فلم بھارت کی 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘اینتھریان‘ یعنی ‘روبوٹ‘ کا سیکوئل ہے، جس میں رجنی کانت ہی ڈبل کرداروں میں نظر آئے تھے۔’پوائنٹ ٹو زیرو‘ کی ہدایات تامل فلموں کے معروف ڈائریکٹر شنکر نے دی ہیں اور اس میں اکشے کمار اور رجنی کانت کے علاوہ ایمی جیکسن سمیت کئی اداکار ایکشن میں دکھائی دیے۔اس فلم کے صرف ایک گانے کی شوٹنگ پر 20 کروڑ روپے خرچ کیے گئے، جب کہ فلم میں اکشے کمار اور رجنی کانت کی لڑائی کے چند مناظر پر بھی 20 کروڑ روپے کا خرچ کیا گیا تھا۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل