کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بھارتی سپر اسٹار کا فلموں سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن اپنی اگلی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرین رائٹر اورسیاستدان کمل ہاسن کا شمار بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے انہوں نے فلم انڈسٹری کو ’انڈین‘،’اک دوجے کیلئے‘، ’وکرم‘ اور’چاچی 420‘سمیت متعدد بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں تاہم اب وہ اپنی آنے والی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کمل ہاسن اپنی سیاسی مصروفیات کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کررہے ہیں۔ ایک تقریب کے دوران اداکار کمل ہاسن کا کہنا تھا کہ ان کی سیاسی جماعت 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بھارتی ریاست تامل ناڈو سے اپنے نمائندے میدان میں اتارے گی لہٰذا فلم ’انڈین2‘ کے بعد وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں پر توجہ دیں گے۔

مزید خبر یں

ممبئی(نیوزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے دوروز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ”پان مصالحے“ ... تفصیل

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان ... تفصیل