کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے تعلقات پر انیل کپور کا ایسا جواب، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے تعلقات ان دنوں بالی وڈ میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں، ارجن کپور نے بھی ایک ٹاک شو کے دوران اعتراف کیا کہ وہ سنگل نہیں ہیں۔ اس معاملے پر اب ارجن کپور کے چچا انیل کپور نے بھی لب کشائی کی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک شو ’’نو فلٹر نیہا‘‘ کی میزبان نیہا دھوپیا کی جانب سے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے تعلقات پر ایک سوال کے جواب میں انیل کپور کا کہنا تھا میں اُسے (ارجن کپور) بہت اچھی طرح جانتا ہوں کوئی بھی چیز جو اُسے خوشی دے مجھے خوشی دیتی ہے میں اُس کی کسی بھی ذاتی چیز پر رائے نہیں دینا چاہتا ہم تمام فیملی ممبرز کا اس بات پر یقین ہے کہ جو بات کسی دوسرے کو خوش کرے ہم سب کیلئے خوشی کا باعث ہوتی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ”تمغہ فخرِ پاکستان“ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا تنازعہ ختم نہیں ہوا تھا کہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اداکارہ وینا ملک نے اچانک ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوںبلاول بھٹو کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم”شیر دل“ ملک بھر میں ریلیز کردی گئی۔ ... تفصیل