سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

کترینہ کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ ۔ کترینہ نے سنہری رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ انتہائی پرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ووگ انڈیا میگزین کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے مختلف رنگوں پر مشتمل سکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ وہ گھنگھریالے بالوں میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ کیف شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کے ساتھ فلم زیرو میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

مزید خبر یں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی حسین اداکارہ دیپکا پڈوکون کی اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے ساتھ ’ہگ‘ (گلے ملتے ہوئے) کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دیپکا پڈوکون اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈکی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اورملازم کو 50،50 لاکھ روپے کا تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے قبل اپنے ڈرائیور سنیل اور ملازم انمول کو 50، 50 لاکھ کا ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک)ماہرہ خان اور فواد خان کی آنے والی ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا‘ جٹ کے ٹریلر نے یوں تو ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی۔تاہم اس فلم کے لیے شروع سے ہی مشکلات رہی ہیں اور اب فلم کی ٹیم کی مشکلات میں ... تفصیل