وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

بالی ووڈ ہدایتکارہ ایکتا کپور لٹ گئی،خبر پڑھ کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ ہدایتکارہ ایکتا کپور نے 60 ہزار روپے چوری ہونے کی شکایت پولیس سٹیشن میں درج کرادی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم اندسٹری کی معروف ہدایت کارہ ایکتا کپور نے جوہو پولیس سٹیشن میں ایک شکایت درج کرائی ہے جس میں کہا گیا کے کہ ان کے ہینڈ بیگ میں موجود ڈیڑھ لاکھ روپے میں سے 60 ہزار روپے غائب ہیں۔ایکتا کپور کی شکایت پر بھارتی پولیس نے انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 379 کے تحت درج کرلی ہے جبکہ ابھی تک اس سلسلہ میں کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔درج کرائی گئی شکایت میں ایکتا کپور نے کہاکہ گزشتہ ہفتے کہ ان کے ہینڈ بیگ میں کیش موجود تھا جبکہ اس واقعہ کے بارے اسسٹنٹ کمشنر نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی چور کا کام ہے جس نے ہدایت کارہ کے جوہو میں واقع بنگلے میں گھس کر چوری کی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اس معاملے کی تفتیش کے لئے تین افسروں کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔پولیس حکام نے اب تک پانچ لوگوں سے پوچھ گچھ کی ہے جن میں ڈرائیور اور مقامی افراد بھی شامل ہیں۔مشکوک افراد نے اس سارے معاملے سے لاتعلقی کا اظہار کردیاہے جبکہ اس معاملے کی مزید تفتیش کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لے لی گئی ہے۔

مزید خبر یں

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گلوکاری کے مقبول ترین مقابلے افغان امریکن آئیڈل‘ کا ٹائٹل پہلی بار خاتون نے جیت لیا۔ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی زہرہ الہام نے امریکن آئیڈل کے مقامی ورڑن ’افغان امریکن آئیڈل‘میں مرد حریف کو ہراکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔گلوکاری کے مقابلے کے 14 ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل