وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی ڈھرکن معروف بھارتی گلوکار گرفتار ،وجہ انتہائی شرمناک ، بچنا مشکل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں متحدہ عرب امارات میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں یو اے ای میں گرفتار کر لیا گیا ہے، سترہ سالہ برازیلی ماڈل کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں درخواست کے بعد بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو حراست میں لیا گیا ہے ۔گلوکار میکا سنگھ کی ٹیم کے رکن نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ میکا سنگھ کو یو اے ای میں حراست میں لے لیا گیا اور ان پر ایک ماڈؒل کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔بھارت کے متحدہ عرب امارات میں سفیر نودیپ سنگھ سوری نے بھارتی گلوکار میگا سنگھ تک سفارتی رسائی کی درخواست دی ہے جس کو منظور کر لیا گیا ہے ۔

مزید خبر یں

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گلوکاری کے مقبول ترین مقابلے افغان امریکن آئیڈل‘ کا ٹائٹل پہلی بار خاتون نے جیت لیا۔ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی زہرہ الہام نے امریکن آئیڈل کے مقامی ورڑن ’افغان امریکن آئیڈل‘میں مرد حریف کو ہراکرپہلی پوزیشن حاصل کی۔گلوکاری کے مقابلے کے 14 ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلم اور میکال ذوالفقار کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔میکال ذوالفقار نے ماہرہ خان ... تفصیل

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی آمد پر پابندی عائد کرنا گمرہ کن حب الوطنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگم نے ایک انٹرویو میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا ... تفصیل