آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

شو کو خیرباد کہنے کا فیصلہ یاکچھ اور ،صنم جنگ جذباتی ہوگئیں ۔ ۔ ۔؟

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)صنم جنگ کا شمار پاکستان کی معروف شوبز شخصیت میں ہوتا ہے اور اب تک وہ کئی ہٹ ڈرامے بھی شائقین کو دے چکی ہیں۔انہوں نے پلے چینل میں وی جے کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اپنی اداکاری کی بدولت پے درپے کئی پراجیکٹ حاصل کرتی چلی گئیں ۔ان کے ڈراموں میں دل مظتر، الوداع، محبت صبح کا ستارہ سمیت دیگر پراجیکٹس شامل ہیں۔ تاہم اب صنم جنگ کئی سالوں سے ایک نجی چینل پر مارننگ شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں ۔ تاہم اب انہوں نے اس شو کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اپنے آخری شو کے دوران صنم جنگ نے بتایا کہ اس سے انکی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے شو کے دوران ہر اس شخص کا شکریہ ادا کیا جو کہ اس پروگرام سے منسلک رہا ہے۔ تاہم اس دوران صنم جنگ جذباتی ہوگئیں اور اپنے تجربات اس حوالے سے شائقین کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے آنسو ان کی آنکھوں سے چھلک پڑے

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ اب اگر انہیں پڑوسی ملک بھارت سے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش موصول بھی ہو تو وہ وہاں کام کے لیے نہیں جائیں گی۔وینا ملک نے واضح کیا کہ اب ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے، اگر کیس کا فیصلہ بالی ووڈ سٹار کے خلاف آیا تو نہ صرف انہیں بھاری جرمانہ ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہدایت کار وجاہت روف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند ... تفصیل