کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اسٹیج ڈراموں پر عائد پابندی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے دھماکے دار اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فوری ایکشن لیتے ہوئے الحمرا آرٹ کونسل لاہور میں اسٹیج ڈراموں پر وزیراطلاعات پنجاب کی عائد کردہ پابندی ختم کر دی۔الحمرا آرٹ کونسل لاہور میں اسٹیج ڈراموں پر پابندی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر اطلاعات کے فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا، عثمان بزدار نے وزیر اطلاعات کی جانب سے اسٹیج ڈراموں پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پابندی ختم کرنے کا اعلان دنیا نیوز سے گفتگو میں کیا، انہوں نے فوری صوبائی سیکرٹری کلچر کو فون پر کہا کہ الحمرا آرٹ کونسل لاہور میں تمام اسٹیج ڈرامے اور سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی، آئندہ اس طرح کے فیصلے کرنے سے قبل وزیراعلیٰ آفس سے ہدایت لی جائے۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک)فضاءعلی نے پہلی مرتبہ لائیو گانا گاکر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاءعلی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ”تاروں سے کریں باتیں “ کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔دوران شو انہوں ... تفصیل

لاہو ر(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 25ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سجل علی 17جنوری 1994ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین ... تفصیل