وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

پریانکا وہ اعزاز لے اُڑیں جو کسی اداکارہ کے بس میں نہیںتھا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا بھلے ہی فوبز کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی اداکاراؤں میں دپیکا پڈوکون سے پیچھے رہ گئیں ہوں، تاہم انہوں نے ایک اور اہم فہرست میں صرف دپیکا کو ہی نہیں بلکہ تمام بولی وڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔فوربز کی ایک اور دنیا کی 100 طاقتور خواتین کی فہرست سامنے آئی ہے، جس میں بولی وڈ کی واحد اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نام شامل کیا گیا ہے۔پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ انہیں فوربز کی اس اہم ترین فہرست میں کئی طاقتور خواتین کے ہمراہ شامل کیا گیا، جس کے لیے انہوں نے فوربز کا شکریہ بھی ادا کیا۔خیال رہے کہ آج کل پریانکا چوپڑا اپنی شادی میں خاصی مصروف تھیں، تاہم انہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی اعلان کیا کہ وہ واپس کام کی شروعات کررہی ہیں۔پریانکا چوپڑا کی شادی امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کے ہمراہ یکم اور دوئم دسمبر کو ہوئی۔شادی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز پریانکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی، جنہیں مداحوں نے خوب پسند کیا۔پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی کے فوری بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام تبدیل کرتے ہوئے اب خود کو ’پریانکا چوپڑا جونس‘ کا نام دے دیا ہے۔فلموں کے حوالے سے بات کی جائے تو پریانکا اس وقت اپنی فلم ’دی اسکائے از پنک‘ کی تشہیر کا آغاز کریں گی، جس میں ان کے ہمراہ فرحان اختر اور زائرہ وسیم کام کرتے نظر آئیں گے

مزید خبر یں

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی باکس آفس پر دہشت ناک فلم ”Us“ نے تہلکہ مچادیا، نو ارب 83 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن سنبھال لی جبکہ کیپٹن مارویل دوسرے اور ونڈر پارک تیسرے نمبر پر رہیں۔رائٹرڈائریکٹر جورڈن پیلے کی سسپنس اور خوفناک مناظر سے ... تفصیل

ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندوﺅں کے تہوار ہولی کے موقع پر بھارت کی ٹی وی اداکارہ چاہت کھنہ پر 14 شرابیوں نے حملہ کردیا۔ اداکارہ کی جب کسی نے مدد نہ کی تو انہوں نے اپنی چپل اتاری اور اکیلی ہی ان سے بھڑ گئیں۔بھارتی میڈیا کے ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مانی جاتی ہیں جوکہ اب ... تفصیل