کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اداکارہ سارہ علی کو زبردست دھچکا ، مداحوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی پہلی ہی فلم ’کیدارناتھ‘ پر بھارتی ریاست اترکھنڈ میں پابندی عائد کردی گئی۔سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی بالی ووڈ فلم ’کیدارناتھ‘ ریلیز ہوگئی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی فلم مشکل کا شکار بھی ہوگئی ہے۔ ہندو انتہا پسندوں نے فلم پر بھارتی ریاست اترکھنڈ کے سات اضلاع دیہرہ دون، ہریدوار، نینی تال، اودھم سنگھ نگر، پوری، تہری اور آلمورہ میں پابندی عائد کردی۔ ہندوانتہا پسندوں کا فلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فلم ’لوجہاد‘ کی تشہیر کا باعث بن رہی ہے لہٰذا امن کو قائم رکھنے کے لیے فلم پر پابندی لگائی جائے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے فلم پر ملک بھرمیں پابندی عائد کرنے کے لیے اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی تاہم عدالت کی جانب سے درخواست مسترد کردی گئی تھی۔دوسری جانب فلم ’کیدارناتھ‘ گزشتہ روز ریلیز کردی گئی ہے، سارہ علی خان اپنی پہلی فلم کو لے کر بہت خوش اور پُرامید تھیں کہ ان کی فلم شائقین کو پسند آئے گی لیکن ہوا اس کے برعکس بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی اداکاری کو عامیانہ جب کہ سارہ علی خان کی اداکاری کو بہتر قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’کیدارناتھ‘ کی کہانی ایک ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کی محبت پر مبنی ہے فلم میں سارہ علی خان اورسشانت سنگھ راجپوت نے مرکزی کردار ادا کیا ہے

مزید خبر یں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی و وڈ کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ پروین بوبی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔4 اپریل 1949کو پیدا ہونے والی پروین بوبی نے پچاس سے زائد فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا جن میں کئی فلمیں امیتابھ بچن کے ساتھ تھیں۔ ... تفصیل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سلمان خان سے مشابہت رکھنے والا نوجوان ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج ،فلم اور ٹی وی معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں جس کےلئے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے ،اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک میں صفائی ، ٹریفک قوانین اور خصوصاً اخلاقی پہلوﺅں کو ... تفصیل